Friday, 28 January 2022

Health secrets part3

 After a good meal we come to our third point. If you want to live a healthy life, remember that you have completed your sleep. Seven to eight hours are enough for a good night's sleep.  This will make your whole day happy.  And you will have a good boost in your immune system which will also protect you from many diseases.  In today's digital age where TV mobile phone internet has created the means of entertainment that has made our daily activities miserable people spend more time using internet and mobile phone and forget their sleep and other physical exercise  which causes various diseases

اچھے کھانے کے بعد آجاتے ہیں ہمارے تیسرے پوئنٹ کی طرف آپ اگر ایک صحت مند زندگی گزرنا چاہتے ہیں تو یاد رکھے آپ اپنی نیند کو پوری کرلیا کرے سات سے انٹھ گنٹھے  کافی ہیں اچھی نیند کے لیے . اس سے آپ کا سارا دن خوشکور گزرے گا . اور آپ کی قوت مدافیتہ میں بھی اچھا خاصہ اصافہ ھوگا جس سے آپ بہت ساری بیماریوں سے بھی محفوز رہنگے . آج کے ڈیجٹل کے دور میں جہاں ٹی وی موبائل فون انٹرنٹ  نے تفریح کے اسباب پیدا کیا ہیں وہی ہماری روز مراه کاموں کو موتاتر کیا ہیں لوگ زیاده وقت انٹرنٹ اور موبائل فون کے استعمال میں گزر دیتے ہیں اور اپنی نیند اور اور دیگر جسمانی ورزش کو بھول جاتے ہیں جکی وجہ سے مختلف بیماریوں کا شکار ھو جاتے ہیں





No comments:

Post a Comment