As you know, in the previous blog I mentioned discipline as an important part of a healthy life. And it is a fact that all those who have been successful have had discipline. The second secret of health will be good food and good drink, you will eat as you drink, you will look as you drink, you will eat well, you will look good and if you do not eat good food, you will not look good. Good Food Plays an important role for healthy life.
جیسے کہ آپ کو معلوم ہیں گذشتہ بلاگ میں میں نے ڈسپلن کو صحت مند زندگی کا ایک اہم جز قرار دیا تھا . اور یہ بات حقیقت بھی ہیں جو بھی لوگ کامیابی پانے میں کامیاب ہوگئے ہیں اُن میں ڈسپلن تھا وہ ٹائم پہ کھاتے ٹائم یہ سوتے ٹائم پہ ورزش کرتے آپ سمجھ لے اُن کا ہر بڑا سے بڑا اور چھوٹا سےچھوٹا کام میں آپ کو ایک ترتیب اور ڈسپلن نظر آیا گا صحت کا دوسرا راز اچھا کھانا اور اچھا پینا آپ جیسا کھائینگے جیسا پینگے ویسے ہی آپ نظر آئنگے آپ اچھا کھائینگے آپ اچھے نظر آئنگے اور اگر آپ کھانا اچھا نہیں کھائینگے آپ اچھے بھی نظر نہیں آئنگے انسانی جسم پر اُس کا کھانا پینا بہت اہم کردار ادا کرتا ھے
No comments:
Post a Comment